یہ عجب تبدیلی – ہائے یہ غضب تبدیلی

یہ عجب تبدیلی – ہائے یہ غضب تبدیلی

‎اسد عمر کو بے عزت کرکے نکال دیا گیا ہے-وہ عمران خان کا دست راست اور تحریک انصاف کا چہرہ تھا- اس کے جانے سے تبدیلی پارٹی کا چہرہ مسخ ہو گیا ہے اور عمران خان کا سیاہ چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے- اس بے چارے کو اکیلے ہی پریس کانفرس کرنی پڑی اور کسی بزدل بھڑوے یوتھیے کو اس کے ساتھ بیٹھنے کا حوصلہ نہ ہوا اور وہ رونی صورت بنائے صحافیوں کے سوالوں کے جوابات دیتا رہا اور دل پر پتھر رکھے گھر چلا گیا اور یوتھیوں کے چہرے بے نقاب کر گیا- وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے دوسری وزارت لینے سے انکار کر دیا ہے- وہ ایک پنڈی وال ہے جو یقینی طور پر تحریک انصاف چھوڑ دے گا-اگر اس کے ساتھ ایک آدھ اور مل گیا تو عمران خان کو وزیر اعظم ہاؤس خالی کرنا پڑے گا- فواد چوہدری سے وزارت اطلاعات لے لی گئی ہے اور اسےسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی وزارت دی گئی ہے اب وہ بیٹھ کر چھنکنا بجائے-بے غیرتوں کے سر پر سینگ ہوتے ہیں کیا- اعجاز شاہ کو وزیر داخلہ کا قلم دان سونپا گیا ہے جو اپنے مخالفین کی چھترول کرنے کی آوازیں لگا رہا ہے- ملک کے تھانے پہلے ہی عقوبت خانے ہیں اور تھانیدار دلے دلال اور بھڑوے ہیں- اعجاز شاہ کی دکانداری خوب سجے گی اور ملک میں چور اچکوں غنڈوں کی دہشت گردی کا بازار گرم ہو گا اور شریفوں کی عزت سر عام نیلام ہو گی-عبدالحفیظ شیخ زرداری کا وزیر خزانہ تھا – اگر وہ اس وقت معیشت نہیں سنمبھال سکا تھا تو اب کیا خاک سنبھال سکے گا-ہاں آئی ایم ایف سے قرضہ مل جائے گا کیونکہ یہ اسی لئے لایاگیا ہے- پتہ نہیں اب امین گنڈا پور کا کیا ہو گا -شہد کی بوتلیں بھی اس کے کام نہ آ سکیں-
عمر کیانی اب کوئی اور وزرت لیے سے توبہ کر لےگا-چھترول تو تحریک انصاف کے وزیروں مشیروں کی خوب ہوئی ہے اب بھی انہیں اگر عقل نہ آئی تو پھر ان کا خدا ہی حافظ ہے-یہ عقلمند ہوتے تو بے غیرت نہ ہوتے-بے غیرت اپنوں کے ہاتھوں ہی بے عزت ہوتے ہیں اور بے غیرتی کی موت مرتے ہیں اور یاد رکھو یہی اللہ کا قانون اور انصاف ہے-

الطاف چودھری
18.04.2019

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*