
ہم 22 کروڑ ہیں ہم وطن عزیز کا دفاع کرنا جانتے ہیں-
بھارتی فضائیہ کی ہماری فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنا اور دس بارہ کلومیٹر تک اندر گھس آناا اور پھر ان کے جہازوں کا صحیح سلامت واپس چلے جانا پوری پاکستانی قوم کے لئے انتہائی شرمندگی اور افسوس کا مقام ہے-زبردست بھارتی ڈرامہ بازی سے قطع نظر ہر پاکستانی کی خواہش ہے کہ کیا ہی اچھا ہوتا اگر بھارتی طیاروں کو صرف ڈرا کر بھگانے کے بجاۓ ایک آدھ بھارتی فائٹر طیارے کو گرا لیا جاتا تو قوم کی بڑی حد تک تسلی ہو جاتی – قوم تشنگی محسوس کررہی ہے-ملکی نظریاتی سیاسی اور جغرافیائی سرحدوں کے ذمہ دار اور محافظ اپنا فرض پورا کریں ورنی ہمیں ہتھیار دیں – ہم 22 کروڑ ہیں دو گھنٹے میں مودودی بنیے کی دھوتی ڈھیلی کر دینگے-
الطاف چووھری
26.02.2019
Leave a Reply