‏حکومت کے 120 سے زیادہ دن وعدے وعیدوں میں ہی گزر گئے ہیں – وعدے تو ستاروں پر کمند ڈالنے کے تھے مگر عملی طور پر دال روٹی تو کجا عوام کو پانی کا صاف پانی بھی میسر نہیں ہے -عوام ٹیکسوں کے بوجھ اور مہنگائی کی دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں اور ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مر نے پر مجبور ہیں- اسد عمر منی بجٹ لانے اور ٹیکسوں کی شرح بڑھانے کی سوچ چھوڑ دیں – 2019ء عوام کی امیدوں کو پورا کرنے اور ریلیف دینے کا سال بنانا ہو گا ورنہ عوام اس مستعار لی ہوئی حکومت کو جہنم واصل کر دینگے-

الطاف چودھری
01.01.2019

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*