ملحد انصافیے- ہنودی یہودی گماشتے

ملحد انصافیے- ہنودی یہودی گماشتے

ہم ظلم سہتے ہیں اور چپ رہتے ہیں -پچھلے پچیس تیس سالوں میں چندے کے نام پر جتنی منی لانڈرنگ کی گئی ہے اس کا بھی ایک دن کوئی نہ کوئی حساب کرے گا- امریکہ برطانیہ اور عرب ممالک سے اربوں ڈالر جمع کئے گے اور وہ ملک جسے خدا اور رسول کے نام پر حاصل کیا گیا تھا اسے ایک صیہونی اور یہودی ریاست بنانے کے لئے ایک دینی شعائر سے لابلد شخص کو اس کے لبرل اور ملحد ٹولے کے ساتھ عنان حکومت سونپ دی گئی ہے- عمران خان تقریر شروع تو ایاك نعبدو و ایاك نستعین سے کرتا ہے اور ملک کو ریاست مدینہ بنانے کا مدعی بھی ہے مگر حال یہ کہ خاتم النبین کی ادائیگی کرنے میں دقت محسوس کرتا ہے-ملک میں غربت ہے افلاس ہے-عوام کو دو وقت کی روٹی تو کیا پینے کا صاف پانی تک بھی میسر نہیں ہے-ملک معاشی دیوالیہ پن ہونے کے دھانے پر ہے اور اس حکومت کو ہنود یہود کو خوش کرنے کی جلدی ہے-پہلے ایک قادیانی مربی عاطف میاں کو معاشی مشیر لگا کر ملک کی سادہ لوح عشق محمد عربیﷺ سے سرشار عوام کے زخموں پر نمک چھڑکا گیا-پھر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے اپنے ممبران اسمبلی سے ایک مہم چلائی گئی-ملعونہ آسیہ بی بی کو بے وقت رہائی دلوائی گئی اور سکھوں کے لئے کرتار پور بارڈر کھولنے کا چشن منایاگیا-جس دن یہ صیہونی یہودی گماشتے یہ جشن منا رہے تھے اسی دن سری نگر میں بے گناہ کشمیری مسلمانوں کو بھارتی فوجی گولیوں سے بھون رہے تھے-“غیرت نام تھا جسکا گئی تیمور کے گھرسے-“ملک میں لسانی اور علاقائی عصبیت کو ہوا دی جا رہی ہے- یہاں تک کہ پنجابی ملحد انصافیوں کو بھی لاہور کی ترقی جبھتی ہے-چودھری سرور انگریز سرکار کا بندہ ہے اور اسے وائسرائے پنجاب بنا کر لندن سے بھیجا گیا ہے-زلفی بخاری نعیم الحق اور عون چوہدری عمران خان کےپینےپلانے اورشیشے سوٹے کے یار ہیں-کش لگاتے ہیں اور ہرے کرشنا ہرےرام کی مالا جبھتے ہیں-اب ان گماشوں کو پنجاب کے حصے بخرے کرنے کی جلدی ہے-پنجاب کی تقسیم صیہونی اور ہنودی ایجنڈہ ہے جس کا مقصد علاقائی عصبیت کو ہوا دے کر وطن عزیز کےحصے بخرے کرنا ہے-میرے ملک کے جوانوں اٹھو اور نید سے بیدار ہو جاؤ اور اپے وطن کو ان فرنگی گماشتوں سے بچا لو اور اسے ایک صیہونی ہنودی ریاست مت بننے دو- “ورنہ تمہاری داستان تک بھی نہ ہو گی داستانوں میں-”

الطاف چودھری
12.12.2018

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*