
ہنود یہود گماشتوں کی ٹھاہ
فرنگی گماشتے کرتارپور کوریڈور کھولنے کے لیے کتنے بے صبرے ہورہے ہیں یہ چھپیاں پپیاں کشمیریوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے-ایک ایجنڈے کے تحت عنان حکومت کچھ ایسے لوگوں کے ہاتھوں میں دے دی گئی ہے جن کا جغرافیہ ہی مشکوک ہے- مقبوضہ کشمیر میں ہر روز دس بارہ جنازے اُٹھتے ہیں اور اس پر ان ہنود یہود بلونگڑوں کو توفیق نہیں ہوتی کہ دو لفظوں کی ان شہیدوں کے ساتھ اظہار یکجہتی ہی کر دیں- بلکہ الٹا کرتارپور کھولنے کہ خوشی میں جشن منائےجا رہے ہیں-کرکڑ شاھد آفریدی کا کشمیر کے متعلق سوشل میڈیا پر بیان اور پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک تحریک انصاف کی ممبر قومی اسمبلی کی اسرائیل کو تسلیم کرنے کی ہرزہ سرائی اسی ایجنڈے کا شاخسانہ ہے-عمران خان اور اس کے امپورٹڈ تلنگے دوست عون چوہدری زلفی بخاری نعیم الحق انیل مسرت ہنود یہود کے پروردہ ہیں- گورنر پنجاب چوہدری سرور کو وائسرائے بنا کر پنجاب میں بھیجا گیا ہے-اس کی تعلیمی قابلیت اور پاکستانی شہریت جعلی ہے-عارف علوی کے تانے بانے لکھنؤ سے ملتے ہیں- غریبوں کے کچے جھوپڑے اور کھوکھے مسمار کرکے غریبی نہیں غریب مٹائے جا رہے ہیں-عمران خان ہنود یہود کا پودہ ہے جسکی 22 سال تک آبیاری کی گئی ہے-بلین ڈالرز اسے لانچ کرنے کے لئے لگائے گئے ہیں-کشمیر کے حق سے دستبردار ہونا- اسرائیل کو تسلیم کرنا- قادیانیوں کے متعلق آئین کی شق منسوخ کرنا اور ناموس رسالت اور عقیدہ ختم نبوت اور دیگر اسلامی عقاعد اور شعائر کا تمسخر اڑا کر سادہ لوح عوام کے دلوں میں ان کی بے توقیری پیدا کرنا اور اسطرح مملکت خداداد پاکستان کو ایک ہنودی اور صیہونی ریاست بنانے کا اسے ٹاسک دیا گیا ہے جو اسے ہر صورت میں پورا کرنا ہے-یہ ملک اللہ اور اس کے رسولﷺ کے نام پر حاصل کیا گیا تھا اور وہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں- ملک پر ہنودی یہودی یلغار کے خلاف کمر بستہ ہو جاؤ-اللہ اور اس کے رسول کے پروانوں کے لئے کڑا امتحان ہے- علماء کی داڑھیاں نوچی جائینگی- ماؤں بہنوں کے سر سے آنچل اڑائے جائینگے-جبہ و دستار گرائے جائینگے-کربلا کا میدان برپا ہو گا- سر نیزوں پر لٹکائے جائینگے-مگر فتح حق کی ہو گی-باطل مٹ جائے گا-اور اس کے بعد جو پاکستان بنے گا وہی نیا پاکستان ہو گا – اللہ اور اس کے رسول کا پاکستان-میرا پاکستان- تیرا پاکستان- ہم سب کا پاکستان-
الطاف چودھری
28.11.2018
Leave a Reply