چور چور ہوتا ہے- شرابی شرابی اور زانی زانی ہوتا ہے-

چور چور ہوتا ہے- شرابی شرابی اور زانی زانی ہوتا ہے-

اگر نواز شریف اور آصف زرداری چور ڈاکو ہیں تو عمران خان بھی سب سے بڑا ڈاکو چور اور رسہ گیر ہے-کرپشن رشوت لے کر یا اپنی سرکاری حثیت کو استعمال کرکے دولت کمانا ہی نہیں ہے بلکہ اپنے یار دوستوں اور لنگوٹیوں کو فرشتے کہنا ان کے جرائم اور عیب چھپانا اور انہیں در پردہ مدد فراہم کرکے ان کی ناجائز دولت میں اضافے کا سہولت کار بننا بھی کرپشن کی ہی ایک شکل ہے-عمران خان فرشتہ نہیں ہے بلکہ ایک بیوقوف اور بدھو چور ہے جو اپنے سیاسی حریفوں کو چور چور اور ڈاکو ڈاکو کہہ کر مفلسی اور بھوکوں ماری بے چاری قوم کو الو بنا سکتا ہے تو یہ اس کی خام خیالی ہے- اس لئے فواد چوہدری جو دوسروں کو چور اور ڈاکو کہتے نہیں تھکتا ہے اسے عمران خان اور علیم خان اور جہانگیر ترین کو بھی چور ڈاکو کے القابات سے نوازنا چاہیے-فواد چوہدری کو سنگین غداری کے ملزم پرویز مشرف کو غدار کے کیوں نہیں کہتا اور پرویز الہی کو جس کا نام بے نظیر بھٹو کے قاتلوں میں لیا جاتا رہا ہے اسے قاتل کیوں نہیں کہتا ہے – اسی طرح جہانگیر ترین کو سپریم کورٹ نے دھوکہ دہی کے الزام میں تا حیات نا اہل قرار دیا ہوا ہے وہ فواد صاحب کی نظر میں جھوٹا کاذب اور مکار کیوں نہیں ہے- عمران خان کے مخالفین اسے ایک امریکن خاتون سیٹا وائٹ سے ایک ناجائز بچی کا باپ کہتے ہیں تو اسی طرح عمران خان زانی ہوئے – چرسں پینے والا چرسی ہوا اور شراب کا رسیا شرابی ہوا-بدعنوانی کا الزام بابر اعوان پر بھی ہے، پرویز خٹک پر بھی اور عمران خان پر بھی ہے اس طرح وہ بھی ڈاکو اور چور ہیں – بدقسمتی سے ملک کی عنان حکومت چرسی اور بھنگیوں کے ہاتھ میں دے دی گئی ہے اور میرے ملک کو اپنی حفاظت میں رکھے-

الطاف چودھری
10.10.2018

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*