
ملک میں انتخابات کا انعقاد ہنوز غیر یقینی ہے-پی ٹی آئی ، پی پی پی ، نگران حکومت اور بعض مخصوص نام نہاد دانشور ملک میں انتخابات کے التوا کے حق میں ہیں –
نا صرف پی ٹی آئی بلکہ پی پی پی اور عبوری حکومت بھی انتخابات سے کنی کترا رہی ہے-پی ٹی آئی تو لاہور ہائی کورٹ […]