
پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم پر مسلم لیگ(ن) کو 20 حلقوں میں مشکلات -رشتہ داروں کے لئے ٹکٹوں کی فرمائش-پارٹی قیادت شش و پنج کا شکار-
لاہور : مسلم لیگ نون کو پنجاب کے بیس سے زائد قومی اسمبلی کےحلقوں میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم میں مشکلات کا سامنا ہے-تفصیلات کے […]