
ریحام خان کی کتاب- تحریک انصاف کے تلنگے موالی ایکسپوز ہو رہے ہیں-(3)
جو بوئےگے وہی کاٹو گے-سارے انصافیے تلملا رہےہیں-ان کی اماں جان نے انہیں چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا ہے-پی ٹی آئی کے میڈیا سیل کو بھی کچھ نہیں سوج رہا ہے- پہلے یہ دوسروں کو گالیاں دیتے تھے اب یہ ایک دوسرے کی ماں بہن ایک کر رہے ہیں- انصافیے ریحام خان کی کتاب مسلم لیگیوں کے سرتھوپنے کی کوشش کر رہے ہیں- عمران خان نے ریحام خان سے شادی لیگیوں سے پوچھ کر تھوڑا ہی کی تھی-یہ سب ایک ہی تھالی کے کٹھے چٹھے ہیں-ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکڑ اعجاز کے مطابق یہ عورت کٹی چھٹی ہے اور ملک دشمن گماشتوں سے اس کے روابط ہیں-قرین قیاس ہےکہ ملک کی خفیہ ایجنسیوں کوسب پتہ ہے-انصافیے بری طرح مجروح ہیں اور آپے سے باہرہو رہے ہیں-فواد چوہدری غصے سے دبلےہورہے ہیں اور اپنے چئیرمین کی سابقہ منکوحہ کو داشتہ اور بیسوا جیسے خطابوں سے نواز تے نہیں تھکتے ہیں-سارے انصافی قیادت جو نوٹنکی والوں پر مشتمل ہے اب ایک دوسرے کی اوقات خود ہی بتا رہی ہے-یہ سب جواریے ، ریپسٹ اور چرسیے ہیں- کوئی اداکار ہے کوئی موسیکار اور کوئی طبلہ نواز- 2014 میں اسلام آباد کے 120 دن کے دھرنے میں انہوں نے بہت سی تاریخیں رقم کی ہیں- ایک عورت حاملہ ہو گئی تھی جسکا اسقاط حمل لندن میں ایک ڈاکٹر سے کروایا گیا اور خرچہ زلفی بخاری نے دیا-انیلا خواجہ کو عمران خان کے حرم کی چیف بتایا جا رہا ہے-حمزہ عباسی ، وسیم اکرم ، زلفی بخاری ، انیلا خواجہ ہی نہیں یہ سارے نہلےپر دھلےہیں اور عقل و شعور سے عاری ہیں -تحریک انصاف کوئی سیاسی پارٹی نہیں ہے یہ نیٹ پر بیٹھا ایک مخصوص گروہ ہے جسے اخلاقی اور مذہبی اقتدار کا کوئی پاس نہیں ہے اور یہ ہر ایک کی ایسی تیسی کرتے پھررہے ہیں-ریحام خان کی کتاب جسکا ابھی کوئی نام بھی نہیں ہے نا صرف عمران خان بلکہ تحریک انصاف کے بہت سے عقل و اخلاق سے عاری موالیوں تلنگوں اور نوٹنکیوں کی آخیر ہو گی-
الطاف چودھری
05.06.2018
Leave a Reply