
مسلم لیگ تتر بتر – ظلم ختم
“ظم کی آخیر ہوندی ٹھاہ – ” ظلم ظلم ہوتا ہے آخر مٹ جاتا ہے- نون لیگ کی طاقت گلی محلوں کے اچکےاور غنڈے ہیں جنہیں شہر کے تھانیدار کی شیر باد حاصل ہوتی ہے- ان بدبختوں نے 35 سال سے ملک کو عقوبت خانہ بنایا ہوا ہے- اور یہ شریف شرفاء کی پگڑیاں سر عام اچھالتےپھرتے ہیں- ان کے قومی اور صوبائی ممبر زیادہ تر چوروں اوررسہ گیروں کی ہے اور بلدیاتی چیئرمین اور کونسلر چوڑے چمار ہیں اور سب بیسواؤں کے دلے دلال ہیں- اور اسی سے ان کی دال ردٹی چلتی ہے- شرم تم کو مگر نہیں آتی- اب ان میں ٹوٹ پھوٹ شروع ہو چکی ہے جو ہمیشہ چوروں کے مال مسروقہ کی تقسیم کے وقت ہوتا ہے- کل نون لیگ کے 6 قومی اور 2 صوبائی ممبردں نے قطع تعلق کر لیا ہے اور جنوبی اتحاد محاذ کےنام سے اپنی ایک علیحدہ سیاسی پارٹی بنا لی ہے- ان کا دعوہ ہے کہ انہیں جنوبی پنجاب سارےکےسارے 46 ممبران کی حمایت حاصل ہے- ادھر سیال شریف والے کے زیر اثر ممبران بھی کسی وقت بھی اڑان بھر سکتےہیں- لگتا ہے کہ نون لیگیوں کے دانے مک گئے ہیں اور چیلوں نے بھاگنا شروع کر دیا ہے- ایک وقت آئے گا جب شریفوں کی پہنچ صرف جاتی امرء تک ہی رہ جائے گی اور ملک کے 22 کروڑ مظلوموں کوان ظالموں کے ظلم کے شکنجہ سے نجات ملے گی-
الطاف چودھری
11.04.2018
Leave a Reply