پارلیمنٹ کی بےتوقیری

پارلیمنٹ کی بےتوقیری

17 جنوری 2018 کو لاہور کے جلسہ میں جب شیخ رشید اور عمران خان پارلیمنٹ پر لعنت بھیج رہے تھے تو ملک کی ساری اپوزیشن قیادت سٹیج پر بیٹھی تھی- وہ بھی پارلیمنٹ کی بے توقیری کے جرم میں برابر کی شریک ہے-جس میں اعتزاز احسن اور خورشید شاہ جیسے پارلیمنٹرین بھی شامل ہیں-تاریخ دان انھیں بھی برابر کا مجرم ٹہرائینگے- افسوس صد افسوس-

الطاف چودھری
19.01.2018

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*