جج جرنیل

وطن کی باتیں… جرمنی سے
27 ستمبر 2017
Altaf Hussain
Goettingen, Germany
ahussai@t-online.de
www.thepakistannews.net
Tel:-0491707929561

جج جرنیل

شیخ رشید نے کہا ہے کہ فوج سپریم کورٹ کے پیـچھے کھڑی ہے-شیخ صاحب جی ایچ کیو کے آدمی ہیں اور موصوف کی دال روٹی اسی طرح کی خدمات سے ہی چلتی ہیں اور اپنی اسی صفت کی وجہ سے یہ ہر ایک کی پگڑی اچھالتے پھرتے ہیں – جج جرنیلوں کی رشتے داری کا ان سے زیادہ راز دان اور کون ہو گا- مگر حضرت یہ بات کہنی بھول گۓ ہیں کہ عمران خان کے سر پر دشت شفقت بھی فوج ہی کا ہی ہے- اسی لۓ خان صاحب کی لمبی زبان قابو سے باہر ہے ورنہ شہر میں ان کی آبرو ہی کیا ہے-

الطاف چودھری

‏‏

‏⁦‬⁩

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*