سیاسی اسلام

وطن کی باتیں… جرمنی سے
23 ستمبر 2017
Altaf Hussain
Goettingen, Germany
ahussai@t-online.de
www.thepakistannews.net
Tel:-0491707929561


سیاسی اسلام

دنیا کے سارے مذاہب اخلاق اور حسن سلوک کی تعلیم دیتے ہیں اور انسان کو رہن سہن اور رکھ رکھاؤ کے اطوار بتاتے ہیں- اسلام انسان کو صرف اخلاق ہی نہیں سیاست یعنی طرز حکمرانی بھی سکھلاتا ہے- اسلام کو سیاست سے جدا نہیں کیا جا سکتا-“جدا ہوویں سیاست سے رہ جاتی ہے چنگیزی”مسلمان اگر مذہب کو سیاست سے جدا کر دیں تو یہ مذہب سے دوری کا سبب ہو گا اور یہی اسلام سے بیر رکھنے والوں کا مدعا و مقصد ہے- شریعت ہی اسلام ہے – نام تو تم محمد کا لیتے ہو اور اپنے فیصلے کروانے تم کسی دوسرے کے پاس جاتے ہو – پورے کے پورے اسلام میں داخل ہو
جاؤ ورنہ تم ادھر کے رہو گے اور نہ ادھر کے اور ہمیشہ بھٹکتے رہو گے-”

الطاف چودھری

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*