غنڈا راج

غنڈا راج

پہننے کو کپڑا نا کھانے کو روٹی ہے
مر مر کے جیتے ہیں اس شہر کے لوگ

گلی گلی غنڈوں چور اچکوں کا راج ہے
نہ مرتے نہ جیتے ہیں اس شہر کے لوگ

الطاف چودھری

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*