عمران خان کے بیرونی رابطے

‎وطن کی باتیں… جرمنی سے
‎6 ستمبر 2017
Altaf Hussain
Goettingen, Germany
ahussai@t-online.de
www.thepakistannews.net
Tel:-0491707929561

عمران خان کے بیرونی رابطے

‎عمران خان جیسے شخص پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا- اس کے بیرون ملک رابطے اسے مشکوک بناتے ہیں- یہ بیرونی طاقتوں کا مہرہ ہے اور ایسا لگتا ہے کہ اسں کے ذریعے ملک پر قبضہ کرکے اپنے مذموم مقاصد حاصل کۓ جائینگے اور ملک کو گزد پہنچائی جاۓ گی- جس پر بھی بیرونی رابطوں کا شائبہ ہو اس سے محتاط رہو- ایسے لوگ ملک سے زیادہ اپنے آقاؤں کے وفادار ہوتے ہیں- جیسے شکیل آفریدی اور حسین حقانی- جن کے رابطے باہر ہوتے ہیں وہ کبھی بھی تمہارے خیر خواہ نہیں ہو سکتے جیسے وہ عورت جو باہر مردوں سے تعلقات استوار کر لے وہ اپنے مرد کی نہیں رہتی-

‎الطاف چودھری

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*