
وطن کی باتیں… جرمنی سے
11 اگست 2017
Goettingen, Germany
ahussai@t-online.de
www.thepakistannews.net
Tel:-0491707929561
یوم انقلاب قریب ہے
ظلم اب یہاں بہت بڑھتا جا رہا ہے
شاید یوم انقلاب بہت قریب آ رہا ہے
شریف یہاں بدمعاش بنتا جا رہا ہے
ظلم سے بغاوت کے نعرے لگا رہا ہے
چلو یہاں سے کوچ کر جائیں الطاف
جینا ہمارا یہاں بہت مشکل ہو رہا ہے
الطاف چودھری
Leave a Reply