
وطن کی باتیں… جرمنی سے
11 جون 2017
Goettingen, Germany
ahussai@t-online.de
Tel:-00491707929561
دو بہروپئے قازقستان آستانہ ملاقات
آستانہ میں دو بہروپئوں پاناما کے نواز شریف اور گجراتی بچڑ نریندر مودی کی ملاقات ہوئی- مودی نے نواز شریف خاندان کی خیریت دریافت کی اور نواز شریف نے مودی کا حال چال پوچھا مگر مظلوم کشمیروں کو کسی نے نہیں پوچھا-شہید کشمیریوں کی مظلوم بے قرار روحیں برصغیر پر منڈلا رہی ہیں اور انصاف مانگتیں ہیں- جب تک انھیں انصاف نہیں ملتا یہ خطہ اس وقت تک خون میں لت پت رہے گا اور تم اندھیروں میں بھٹکتے رہو گے اور امن کو ترستے رہو گے-
الطاف چودھری
Leave a Reply