
میاں نواز شریف کی وطن واپسی کا متوقع پروگرام-عمران خان کو دس سال قید یا سزائے موت ہو سکتی ہے-دفعہ 121 اور 121 A کیا ہیں؟ پاکستان کی درآمدات میں کمی، برآمدات میں اضافہ، ڈالر مزید سستا ہو گیا-
میاں نوازشریف کی پاکستان واپسی کا پروگرام کچھ اس طرح خیال کیا جا رہا ہے- وہ لندن سے لاہور ائیر پورٹ پہنچیں گے وہاں سے وہ Helicopter کے ذریعے مینار پاکستان پہنچیں گے جہاں وہ جلسے سے خطاب کریں گے – دو دن گھر پہ اہم لیڈرز سے ملاقات کریں گے اسکے بعد اپنے کیسسز کے لیے عدالتوں سے رجوع کریں گے – ان تمام عمل کا دارومدار یہ ہے کہ ان کو Protective bail ملتی ہے یا نہیں ؟ آنے سے دو دن پہلے ضمانت کے لیے درخواست دیں گے-ڈاکڑ دانش سانحہ 9 مئی کو لیکر عمران نیازی پر جو دفعات لگائی گئی ہیں ان میں سب سے اہم دفعہ 121 اور 121 A ھے، ان دفعات کا مقصد اپنی ریاست کے خلاف جنگ چھیڑنا ھے، دفعہ 121 میں سزا عمر قید یا سزائے موت ھے، جبکہ دفعہ 121A کی سزا عمر قید یا 10 سال ھے- جے آئی ٹی اپنے رپورث میں عمران نیازی کو ملزم نامزد کر چکی ہیں، اور پراسیکیوشن کہ مطابق ہمارے پاس اتنے مضبوط شواہد ہیں کہ جسے کوئی بھی عدالت جھٹلا نہیں پائے گی، اور ان دفعات کے علاوہ دفعہ 131 بھی شامل ھے جسکا مطلب فوج کے اندر بغاوت پیدا کرنے کی کوشش کرنا ھے، اس کیس میں بھی سزا عمر قید ھے-ماہ ستمبر پاکستانی روپے کے لیے بہترین رہا اور اکتوبر کے پہلے کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔
انٹر بینک میں امریکی ڈالر99 پیسے سستا ہونے کے بعد 287.74 روپے سے بھی نیچے آ گیا، ڈالر کی قیمت 286.75 روپے ہو گئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 50 پیسے کی کمی کے ساتھ 286 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے-
الطاف چودھری
03.10.2023
Leave a Reply