
قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کی پاکستان آمد/ ٹکٹ بک کرالی گئی
نواز شریف 21 اکتوبر کو لندن سے ابو ظہبی انٹرنیشنل ائیر پورٹ لینڈ کریں گے، ذرائع
21 اکتوبر کو میاں نواز شریف ابو ظہبی سے لاہور کے لئے روانہ ہوں گے،ذرائع
میاں نواز شریف کی اتحاد ائیر ویز کی پرواز 243 کی ایڈوانس بکنگ کروا لی گئی، ذرائع
اتحاد ائیر ویز کی پرواز ای وائی 243 علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر شام 6 بجکر 25 منٹ پر لینڈ کرے گی، زرائع
Cpd….
Leave a Reply