شادی مبارک

شادی مبارک

پاکستان مسلم لیگ (نون) جرمنی کے سرپرست اعلی جناب راشد غوری کی دختر نیک اختر کی شادی مورخہ 22 ستمبر 2023 بروز جمعة المبارک فرینکفرٹ میں انجام پائی-شادی میں پاکستان مسلم لیگ نون جرمنی کے ہر شہر سے سارے دوست احباب مدعو تھے-بیٹیاں اللہ کی رحمت ہوتی ہیں -ہم کارکنان مسلم لیگ جرمنی محترم جناب غوری صاحب کو دختر نیک اختر کی شادی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ رب العزت بیٹی کی ازواجی زندگی کو خوش وخرم بنائے اور اپنی رحمتوں اور نعمتوں سے نوازے-نصیب اچھے کرے اور کبھی دکھ نہ دے-آمین

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*