سندھ کے کئی بااثر خاندان پھر سے ن لیگ میں شمولیت پر آمادہ

سندھ کے کئی بااثر خاندان پھر سے ن لیگ میں شمولیت پر آمادہ

کراچی (پی پی آئی) ماضی میں مسلم لیگ ن کاحصہ رہنے والے کئی سیاسی خاندان جو پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے تھے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے دورہ سندھ کے موقع پر ایک بار پھر ن لیگ میں شمولیت اختیار کرنے والے ہیں اسی طرح جی ڈی اے میں شامل کئی شخصیات بھی ن لیگ میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کر چکی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ن لیگی لیڈر شپ سے بعض قوم پرست بھی رابطے میں ہیں۔
Cpd..

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*