مسلم لیگ (نون) جرمنی انتشار کا شکار-

مسلم لیگ (نون) جرمنی انتشار کا شکار-

مسلم لیگ نون انتشار کا شکار ہے – آج عمران ضیاء نے صدر نیدر زکشن جناب سید اخلاق حسین شاہ صاحب سے بد تمیزی کی ہے – پارٹی قیادت نے چپ سادھی ہوئی ہے-جناب اخلاق حسین شاہ صاحب کا ایک میسج وائرل ہوا ہے جس میں انہوں کے پارٹی کے تمام خیر خواہوں سے اپیل کی ہے کہ عمران ضیاء کی جماعت مخالف سرگرمیوں کو روکا جائے اور ان سے پارٹی کا عہدہ فی الفور واپس لیا جائے اور اس عہدے پر کسی تجربہ کار مخلص اور سنجیدہ شخصیت کو تعینات کیا جائے-

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*