
کارکنان مسلم لیگ (نون) جرمنی کی پارٹی صدر جرمنی جناب رانا لیاقت علی سے پرزور اپیل
“ہم کارکنان مسلم لیگ ن سینئر نائب صدر جرمنی مرزا مسعود بیگ کہ بارے میں نازیبہ ذبان استعمال کرنےکی پُرزور مذمت کرتے ہیں اور جناب صدر رانا لیاقت صاحب سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ اِس واقع کا سخت سے سخت نوٹس لیا جاۓ۔مرزا صاحب کا خاندان ہمیشہ قائد پاکستان قاٸد اُمہ میاں نواز شریف کہ ساتھ سیسہ پلاٸی دیوار بَن کر کھڑا رہا.
مجھے وہ وقت آج بھی یاد ہیں دوِر مُشرف میں جب پولیس دروازے توڑتے ہوے چادر چار دیواری کی دھجیاں بکھیرتے ہوی اِنکے گھر داخل ہوٸی تو اِنکی والدہ مرحوم نے SHOبنی کو کہا کہ یہ وقت گزر جاۓگا اور تُم بُہت بھاری قیمت چُکاٶ گے خیر بچے بڑوں سمیت پورا گھر نظر بند کیا گیا.
اور وقت کہ SHO اصغر گورایا نے اِسکی قیمت ایسے چُکاٸی کہ آج تک پنڈی واپس نھی آیا- رانا لیاقت صاحب آپ سے گزارش ہیں کہ قاٸد پاکستان کہ اِس جانثار خاندان کہ سربراہ مرزا مسعود بیگ کی دل آزاری کا ازالہ کیا جاۓ اور قاٸد سے کمٹمنٹ کا سہرا اُنکے سر پر عزت سے سجایا جاۓ-
پاکستان میں رہناہے
جیے نواز شریف کہناہے”
Leave a Reply