ٹیلی فون رابطے

ٹیلی فون رابطے

مسلم لیگ جرمنی کے نائب صدر جناب مرزا مسعود بیگ صاحب اور بائرن تھورنگن کے صدر جناب ڈاکڑ اورنگ زیب جھتول کے درمیان ٹیلی فون رابطہ ہوا ہے – دونوں رانماؤں نے پارٹی امور اور تنظیم سازی پر تبادلہ خیال کیا ہے اور پارٹی کو مزید فعال اور مضبوط بنانے پر زور دیا ہے-

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*