
محسن پاکستان میاں محمد نواز شریف کی مملکت خداداد پاکستان کے لئے خدمات
پاکستان میں 162 یونیورسٹیز ہیں 132 نوازشریف کے دور میں بنیں
پاکستان میں 14 ہزار کالج نوازشریف دور میں بنے پاکستان میں 28 ہزار ہائی سکول نوازشریف دور میں بنے، پاکستان میں لگ بھگ 1100 بڑے ہاسپٹلز ہیں 476 نوازشریف دور میں بنے پاکستان میں18 موٹرویز ہیں سب کی سب نوازشریف دور میں بنیں غازی بروتھا ڈیم نوازشریف نے بنایا داسو کی تعمیر نوازشریف نے شروع کی تربیلا فیز 3 اورفیز4 کی توسیع نوازشریف نے کی منگلا کی توسیع نواز شریف نے کی ،
لیبیا ایٹم بم بناکر دھماکے نہ کر سکا اقوام متحدہ نے اس کے ایٹمی پلانٹ اٹھا لیے پاکستان نے ایٹم بنایا تو دھماکے کرنے کی ہمت نوازشریف نے کی گروتھ ریٹ 2.3 سے 5.8پر نوازشریف لیکر گیا ،
1 لاکھ جاب کی شرح نوازشریف نے پیدا کی پاکستان کے بڑے 6 ایئرپورٹ نواز شریف نے بناۓ ، 8 ہزار اسکولز کا دانش پبلک سکول سسٹم نوازشریف نے شروع کیا ، کچی کنال لوہر کنا کوہاٹ ٹنل نوازشریف نے بناۓ پاکستان میں 3G اور 4G نوازشریف لایا ، پاکستان میں 4000 ہزار IT لیبارٹریز نواز شریف نے بنائیں کارڈیالوجی یورالوجی ہسپیٹل نواز نے بناۓ، بھاشا ڈیم کی زمین خرید کر فنڈ نوازشریف نے جاری کئے -سٹاک مارکیٹ 19 ہزار سے 54 ہزار تک نوازشریف لے کر گیا ڈالر کو 117 سے 98 پر واپس نوازشریف لایا اور پانچ سال کرنسی سٹیبل رکھی اور ملک سے دہشتگردی ختم کی ملک میں پہلی بار 14 ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کی ، 70 سال سے IMF کے نیچے دبی قوم کو نوازشریف سر اٹھانے کا موقع دیا، میٹرو بس میٹرو ٹرین گرین بسس نوازشریف نےچلائی کراچی میں چالیس سالہ ٹارگٹ کلنگ کا خاتم نواز شریف نے کیا۔ 2017 میں پاکستان کی ٹوٹل جی ڈی کا 35 فیصد یعنی 110 ارب ڈالر صرف سٹاک ایکسچینج میں پڑا تھا-اج وہی محض 20 ارب ڈالر رہ گیا-
Leave a Reply