پاکستان مسلم لیگ (ن ) جرمنی کے جنرل سیکریڑی جناب ارشاد ہاشمی

پاکستان مسلم لیگ (ن ) جرمنی کے نئے سیکریڑی جناب ارشاد ہاشمی صاحب جرمنی کی ایک ہر دل عزیز سیاسی اور ادبی شخصیت ہیں-انہیں حال ہی میں ایک پروقار تقریب میں مسلم لیگ جرمنی کا جنرل سیکریڑی منتخب کیا گیا ہے-

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*