پاکستان کے پاس آئی ایم ایف آخری آپشن ہے-سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

پاکستان کے پاس آئی ایم ایف آخری آپشن ہے-سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس کوئی آپشن ’بی‘ نہیں ہے، آئی ایم ایف آخری آپشن ہے- جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جو آپشن ’بی‘ کی بات کرتے ہیں وہ غلط بات کرتے ہیں، جب کوئی پیسے نہیں دیتا تو سب آئی ایم ایف کے پاس ہی جاتے ہیں-

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*