اوورسیز پاکستانی دو سال میں ملک کو 24 ارب ڈالر دے سکتے ہیں-ملک بوستان سربراہ کرنسی ڈیلر ایسوسی ایشن

اوورسیز پاکستانی دو سال میں ملک کو 24 ارب ڈالر دے سکتے ہیں-ملک بوستان سربراہ کرنسی ڈیلر ایسوسی ایشن

‏وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کو بائے بائے کہہ دیا ہے- اوورسیز پاکستانیوں نے 24 ارب ڈالرز دینے کا اعلان کیا ہے- کرنسی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سربراہ ملک بوستان نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے بغیر زندہ رہ سکتا ہے- 1998 میں جب آئی ایم ایف نے انکار کیا تو پاکستان نے اس کا سامنا کیا تھا-جناب ملک بوستان کا کہنا ہے کہ اگر ہر اوورسیز پاکستانی صرف دو سو ڈالر ماہانہ سٹیٹ بنک کے فارن ایکسینچ اکاؤنٹ میں بھیجے تو ہر مہینے دو ارب ڈالر بنتے ہیں اور دو سال میں 24 ارب ڈالر جمع ہو جائینگے-

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*