
پی ٹی آئی حکومت کی اربوں کی فنڈنگ-سوشل میڈیا ٹرولنگ نیٹ ورک بے نقاب-
کے پی کے حکومت کا پی ٹی آئی دور میں بھرتی 5 ہزار سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے-کہا جا رہا ہے کہ ملک بھر میں ان کی تعداد ستائیس ہزار سے زیادہ ہے اور انہیں پچیس ہزار سے دو اڑھائی لاکھ ماہانہ پر بھرتی کیا ہوا تھا-یہی ٹرولرز ملکی افواج اور حساس اداروں پر کیچڑ اچھالتے تھے اور ان کی کردار کشی کرتے تھے-جس سے دشمن کو عوام اور فوج کے درمیان نفرت کو ہوا دینے کا موقع میسر آتا تھا- امید کی جا رہی ہے کہ جھوٹے پروپیگنڈے اور عزتیں اچھالنے اور ٹرولنگ کی دجالیت کی لہر میں فرق محسوس ہوگا-
Leave a Reply