حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش مبارک ہو –

آج قوم کو بابائے قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش مبارک ہو –

آؤ ہم آج یہ عہد کریں کہ

“ایک باباۓ قوم تیری عظمت کی قسم کہ تو نے
پاکستان کی شکل میں مشعل شب تاب جو ہمیں بخشی ہے ہم اپنا خون دے کر بھی اسے رہتی دنیا تک جلائے رکھیں گے- اور کتنی بھی زور دار آندھیاں اور طوفان آئیں ہم اسکی لو کو دشمن کی دسترس سے بچاۓ رکھیں گے-”

پاکستان زندہ باد-
بابائے قوم قائید اعظم محمد علی جناح زندہ باد

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*