عمران خان کے سارے وعدےدعوے ٹھس-آج جمعہ 23 دسمبر ہے اور اسمبلیاں تحلیل نہیں ہوئی ہیں-

عمران خان کے سارے وعدےدعوے ٹھس-آج جمعہ 23 دسمبر ہے اور اسمبلیاں تحلیل نہیں ہوئی ہیں-

عمران خان کا جمعہ کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کا وعدہ بھی ٹھس ہو گیا ہے-پنجاب اسمبلی کو اب 11جنوری تک توڑنا ممکن نہیں رہا تھا مگر پختونخواہ کی اسمبلی توڑنے میں تو کوئی رکاوٹ نہیں تھی-حقیقت یہ ہے کہ عمران کسی کام میں سنجیدہ نہیں ہوتا اور لا ابالیوں کی طرح جو منہہ میں آتا ہے بک دیتا ہے-‎ایک طرف ملکی معیشت کو مسائل کا سامنا ہے اور دوسری طرف کے پی کے میں دہشت گرد گروہ منظم ہو کر دوبارہ انارکی و بدامنی پیدا کر رہے ہیں لیکن عمران خان ہر صورت اپنی سیاسی پوزیشن مستحکم کرنے کے لئے ہر اصول،قانون اور روایت کو پامال کرنے پر تلا ہوا ہے خواہ اس کے لئے ملک و قوم کو کتنی بھی قیمت ادا کرنے پڑے-اللہ میرے ملک کو شرپسندوں کے شر سے بچائے اور ملک دشمن گماشتوں کو کیفر کردار تک پہنچائے-

الطاف چودھری
23.12.2022

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*