
وہ ملک کیسے ترقی کر سکتا ہے جہاں تعلیم تجارت ہو اور انصاف ٹکے ٹوکری بکتا ہو-تھانے عقوبت خانے بن جائیں اور گلی گلی غنڈے دندناتے اور شریف شرفاء کی پگڑیاں اچھالتے پھر رہے ہو-نہ کسی کی جان محفوظ ہو اور نہ مال اور غریب کے لئے روٹی ہو نہ دال-غریب امیر کا فرق مٹا دو- سب چور اچکوں کو لٹکا دو -ایک دن میں سب وتر ہو جائے گا-
الطاف چودھری
18.12.2020
Leave a Reply