
دلیر اور دیدہ دلیر
دلیری اور دیدہ دلیری میں فرق ہے-دیدہ دلیر شوخ چنچل کو بھی کہتے ہیں اور اس کے ایک معنی “منہہ پھٹ ” کے بھی ہیں-عمران خان کی آئے روز پاک فوج کو دھمکیاں دلیری نہیں بلکہ “دیدہ دلیری” ہے-منہہ پھٹ اکثر منہہ کے بل گرتے ہیں اور پھر کبھی نہیں اٹھ پاتے ہیں-پاکستان زندہ باد- پاک فوج زندہ باد
Leave a Reply