شہباز گل کے ساتھ جنسی زیادتی

عمران خان کا یہ کہنا کہ پولیس حراست میں شہباز گل کے ساتھ جنسی زیادتی ہوئی ہے ایک سنگین الزام ہے-جس نے بھی اس مکروہ فعل کا ارتکاب کیا ہے اسے قرار واقعی سزا ملنی چاہئے-اگر یہ بہتان ہے تو شہباز گل کو خود اس بیان کی تردید کرنی چاہئے-ایک مرد کا ایسے الزام کے ساتھ پاکستانی معاشرے میں جینا مشکل ہے-اگر خان صاحب نے تفریح طبع کے لئے یہ کہا ہے تو شہباز گل کے ساتھ دشمنی کی ہے-

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*