پاکستان میں پولیس گردی

پاکستان میں پولیس گردی

بات صرف شہباز گل پر پولیس تشدد کی نہیں ہے جس پر عمران خان اور اس کے بلونگڑے غل غپاڑہ مچا رہے ہیں-بات اس ملک کے تھانہ کلچر کی ہے-کیا عمران خان لا علم ہے کہ یہاں تھانے عقوبت خانے ہیں اور تھانیدار صاحب اقتدار کے دلے دلال ہوتے ہیں-تھانے یہاں کروڑوں کے بکتے ہیں اور شہر میں قبضہ گروپ منشیات جوا خانے اور رنڈی بازی کے اڈے پولیس کی نگرانی میں ہی چلتے ہیں-شریف شرفاء کو پیسے مروٹھنے کے لئے تھانے بلا کر ذلیل کیا جاتا ہے اور بے گناہوں پر تشدد کیا جاتا ہے-اس ملک کےسارے جج جرنیل سیاست دان صحافی جو انسانی حقوق کی گردان کرتے نہیں تھکتے ہیں سب جانتے ہیں-عمران خان نے اپنی چار سالہ حکومت میں تھانہ کلچر کو ختم کرنے کے کچھ نہیں کیا ہے بلکہ یہ خود اپنے اقتدار کو طول دینے کے لئے پولیس کو استعمال کرتا رہا ہے اور میڈیا واہ واہ کرتا رہا ہے-ان سب کو عالمی عدالت انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جانا چاہئے-

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*