
غلامی ضعف پیری در شباب
از غلامی شیرِ غاب افگندہ ناب
غلامی جوان کو بوڑھوں کی مانند کمزور کر دیتی ہے-غلامی سے جنگل کے آزاد شیر کے دانت جھڑ جاتے ہیں-
از غلامی بزمِ ملت فرد فرد
ایں و آں با ایں و آں اندر نبرد
غلامی میں ملّت ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتی ہےایک گروہ دوسرے گروہ سے لڑتا رہتا ہے-
Leave a Reply