نیوکلیئر پروگرام پر عمران خان کا انتہائی غیر زمہ دارانہ بیان

نیوکلیئر پروگرام پر عمران خان کا انتہائی غیر زمہ دارانہ بیان

عمران خان کے نیو کلیئر پروگرام کے انتہائی
غیر زمہ دار بیانات کے بعد ڈپٹی چیئرمین نیشنل کمانڈ اتھارٹی جنرل ندیم رضا نے ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی نیو کلیئر صلاحیت وطن کے دفاع وسالمیت کی ضامن ہے جس پر پاکستان کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرےگا -انہوں نے کہا ہے کہ قومی اسٹریٹجک پروگرام پر بے بنیاد اور غیر ضروری تبصرے سے اجتناب کیا جائے-

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*