سیدالانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا، ’’دجال کے خروج سے پہلے چند سال دھوکہ و فریب کے ہوں گے۔ سچے کو جھوٹا بنایا جائے گا اور جھوٹے کو سچا بنایا جائے گا۔ خیانت کرنے والے کو امانتدار بنا دیا جائے گا اور امانت دار کو خیانت کرنے والا قرار دیا جائے گا۔ اور ان میں رویبضہ بات کریں گے۔ پوچھا گیا رویبضہ کون ہیں؟ فرمایا گھٹیا لوگ۔ وہ لوگوں کے اہم معاملات میں بولا کریں گے (مسند احمد: 1332، مسند ابی یعلی : 3715، السنن الواردۃ فی الفتن)۔
Leave a Reply