مریم نواز نے شہباز شریف کو فوج سے معاملات “نبیڑنے” کے لئے فری ہینڈ دے دیا-نون لیگیوں دوبارہ بوٹ چاٹو-

مریم نواز نے شہباز شریف کو فوج سے معاملات “نبیڑنے” کے لئے فری ہینڈ دے دیا-نون لیگیوں دوبارہ بوٹ چاٹو-

نون لیگ کا نہ کوئی بیان ہے اور نہ ہی بیانیہ-قوم کو پھدوں بناتے ہیں یہ بہروپئے-ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح یہ ملکی دولت لوٹ کر لندن لے گئے ہیں اور وہاں یہ گل چھڑے اڑا رہے ہیں اور قوم یہاں فاقے کاٹ رہی ہے-نہ تو پینے کا صاف پانی ہے اور نہ روٹی دال اور نہ ہی قلم کتاب-گلی محلوں میں اچڈ غنڈوں کی سرکار ہے جنہوں نے شریف شرفاء کی زندگی اجیرن کی ہوئی ہے-نواز شریف تو لوٹی ہوئی دولت اور بال بچوں سمیت لندن فرار ہو گیا ہے مگر اپنے پالتو غنڈوں کو یہاں چھوڑ گیا ہے – کتوں کو اگر ہڈی نہ ملے تو وہ پاگل ہو جاتے ہیں -دو سال گزرنے کے بعد یہ نون لیگی غنڈے کونسلرز اور ناظمین بونتر گئے ہیں اور اس امید پر بیٹھے ہیں کہ کب اسٹیبلشمنٹ ان پر دوبارہ نظر عنایت کرے گی اور ان کی غنڈہ گردی پھر بحال ہو گی-خبر ہے کہ مریم نواز نے شہباز شریف کو فری ہینڈ دے دیا ہے -جس کا مطلب یہ بنتا ہے کہ نون لیگ اپنے بیانئے” ووٹ کو عزت دو” سے دست بردار ہوگئی ہے اور اب یہ شہباز شریف کی منشا کے مطابق فوجیوں سے جی حضوری ترلے منتوں اور بوٹ چاٹنے پر ہی اکتفا کرے گی-مگر اس سے بھی شریفوں کے دلدر دور ہونے والے نہیں ہے-شریف اللہ کی پکڑ میں ہیں اور انھیں مظلوم مجبور اور بے کس عوام کی محرومیوں کی بد دعا ہے -شریفوں اور ان کے غنڈوں کا انجام بہت عبرت ناک ہے-تھوڑا انتظار کرو-ابھی تو شہباز شریف اور اس کے فراڈئیے بیٹوں کی صرف 23 جعلی کمپنیاں ہی پکڑی گئی ہے -آگے آگے دیھکو ہوتا ہے کیا کیا-

الطاف چودھری
15.05.2020

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*