حکمران ہو گئے کمینے لوگ

حکمران ہو گئے کمینے لوگ( 1 )

یہ شریف مافیا ملک کو ایک منصوبے کے تحت لوٹتا رہا ہے- نون لیگ کبھی بھی ایک سیاسی جماعت نہیں تھی بلکہ چور اچکوں اور غنڈوں کا ایک جھتہ ہے جو لوگوں میں دہشت پھیلا کر حکومت کرتا رہا ہے-شہباز شریف اور نواز شریف ہی نہیں نون لیگ کے سارے امیروں وزیروں کے پاس کسی نہ کسی عرب ملک کے آقامے تھے-خواجہ آصف خاقان عباسی مشاہد اللہ احسن اقبال خرم دستگیر سعد رفیق سب کے پاس آقامے تھے-اس سے بڑی شرمندگی کیا ہو گی کہ ملک کا وزیر اعظم وزیر داخلہ خارجہ اور دفاع سب غیر ملکی آقامے جیب میں لئے پھرتے تھے-نواز شریف اپنے ملک میں تو سو سو گاڑیوں اور شاہانہ سیکورٹی کے ساتھ گھومتا تھا اور دس دس گھنٹے اس کے لئے سڑکیں بند کر دی جاتی تھیں-لیکن جب یہ قطر کے ہوائی اڈے پر امیگریشن کلیرنس کی قطار میں گھنٹوں کھڑا رہتا تھا اور ہوائی اڈے کے عربی شترے اسے یلا یلا کرکے ہانکتے تھے-ان شریف ڈوم ڈانگریوں نے ملک کو لوٹا ہی نہیں ہے قوم کا وقار بھی خاک میں ملایا ہے-
یہ بات بھی بعید از قیاس نہیں ہے کہ ان سب کی جیبوں میں انڈیا کے درک پرمنٹ بھی ہوں-ننگ ملت ننگ دین ننگ وطن-

جاری ہے—-

الطاف چودھری
20.04.2020

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*