ہما پرندہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے سر پر بٹھانے کی باتیں ہو رہی ہیں –

ہما پرندہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے سر پر بٹھانے کی باتیں ہو رہی ہیں –

خبر ہے کہ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ اور پاکستانی اسٹیبلشنٹ جناب مخدوم شاہ محمود قریشی کو ملک کا وزیر اعظم بنا رہی ہے- پہلے مر حلے میں انھیں قومی اسمبلی کا سپیکر بنایا جائے گا – اس کے بعد عمران خان کو نا اہل قرار دلوایا جائے گا- پاکستانی آئین کے تحت جب وزیر اعظم اچانک نا اہل ہو جائے تو وزارت عظمی خود بخود سپیکر کو مل جاتی ہے- اس کے بعد انھیں ملک کی وزارت عظمی کا قلمدان سونپ دیا جائے گا- اللہ اللہ خیر سلا-

الطاف چودھری
10.07.2019

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*