نیپ کے جج ارشد ملک کا ویڈیو / آؤڈیو سیکنڈل(2)

نیپ کے جج ارشد ملک کا ویڈیو / آؤڈیو سیکنڈل(2)

بھڑوے جج ارشدملک کی صرف ایک ویڈیو ٹیپ نہیں ہے بلکہ اس طرح کی کئی ویڈیوز ہیں-ملک کے ایک طاقتور سابق وزیر اعظم کو جھوٹے مقدمے میں لمبی سزا ہو سکتی ہے تو اس ملک کے ایک غریب کے ساتھ یہاں کیا نہیں ہوتا ہو گا- ظلم کے یہ ضابطے اب بند ہونے چاہئیں- ‏علی احمد کرد نے کہا ہے کہ جج ارشد ملک کے بیانات سے سپریم کورٹ پر بھی سوالیہ نشانات اٹھ گئے ہیں کیونکہ ‏“ ارشد ملک نے فیصلہ سپریم کورٹ کے جسٹس کی نگرانی میں دیا تھا “ ‏ ایک سال پہلے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے حلفا یہ الفاظ بیان کئے تھے کہ موجودہ عدلیہ میں فیصلے آئی ایس آئی کے حکم پہ کئے جارھے ہیں اور آج ایک سال بعد احتساب عدالت کے ایک جج نے تسلیم کرلیا کہ نوازشریف کے خلاف فیصلہ اسی دباو کے تحت دیا گیا تھا -‏جناب حامد میر کا کہنا ہے کہ “آپ لوگوں نے نون لیگ کو دیوار کے ساتھ لگایا تومریم نواز نے آپ کی ٹیپ چلا دی ہے ڈرو اس دن سے جس دن دوسری ویڈیو چلے گی اور بہت بڑا طوفان آجائے گا -جیل جانے سے اب کوئی نہیں ڈرتا-” سچ بات یہ ہے کہ جج ارشد ملک کی وڈیو/آڈیو سکینڈل ایک بہت بڑا تہلکہ ہے – سچ ہے یا جھوٹ اس کی فوراً شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں خاص طور پر کہ کس نے جج صاحب کی ذاتی زندگی کی ویڈیو دکھا کر بلیک میل کرنا چاہا تھا ؟ مگر اس کی تحقیق کرے گا کون ؟ پھر کوئی بھڑوا راشی ٹھرکی بے غیرت جج – عوام کو ان سب ججوں کا احتساب اب خود کرنا ہو گا اور تمام ججوں جرنیلوں کو شہر کے چورایے پر لٹکانا ہو گا-چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ سب سے بڑا بھڑوا ہے – سب سے پہلے اسے لٹکانا چاہئیے-

الطاف چودھری
08.07.2019

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*