اللہ کے قہر سے ڈرو

اللہ کے قہر سے ڈرو

نواز شریف دل کے عارضے میں مبتلا ہیں جیل میں علاج معالجے کی سہولت قیدی کا حق ہوتا ہے جو ان سے چھین لیا گیا ہے- بزدل ظالم حکومت اسے ذوالفقار علی بھٹو کی طرح پھانسی پر لٹکانے کی بجائے بیماری سے مارنا چاہتی ہے- یاد رکھو کہ اللہ کی پکڑ بہت شدید ہے اور اگر نواز شریف کوٹ لکھپت جیل میں مر گیا تو حکمران سنتریوں کی سنگینوں کا جبر بھی اللہ کے قہر کو نہیں روک سکے گا- وَاتَّقُوا اللَّهَ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ

الطاف چودھری
10.03.2019

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*