
ابی انند کی رہائی کا اعلان – ننگ ملت ننگ دین ننگ وطن
عمران خان نے بھارتی قیدی پائلٹ ابی انند کو خیر سگالی کے طور پر جمعہ کو واہگہ بارڈ کے ذریعے بھارت کے حوالے کرنے کا اعلان کیا ہے-نہ تو گدھوں کے سر پر سینگ ہوتے ہیں اور نہ ہی غداروں کے سر پر گھاس اگی ہوتی ہے-
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ عمران خان نے ابی انند کو رہا کرنے کا اعلان اتنی عجلت میں کیوں کیا ہے-کیا انڈین گورنمنٹ نے کوئی با ضابطہ درخواست کی تھی-بالکل کسی طرف سے کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی-پھر اتنی جلدی عمران خان کا جزبہ خیر سگالی کیوں آپےسے باہر ہو گیا ہے-اسطرح کے قیدی کسی طور طریقے سے رہا کئے جاتے ہیں اور باقاعدہ معاہدہ ہوتا ہے-دشمن سے کچھ اپنے ملکی مفاد کی باتیں منوائی جاتی ہیں – مہینوں مذاکرات ہوتے ہیں پھر کہیں جا کر قیدی چھوڑے جاتے ہیں-دوسرے یہ قیدی ملکی تحویل میں ہے اور عمران خان اپنے طور پراسے رہا کرنے کا مجاز ہی نہیں ہے-کس سے مشاورت ہوئی ہے اور کس نے فیصلہ کیا ہے؟یہ شخص ایک مخبوط الحواس شخص ہے جو بونگیاں مارنے اور شیخیاں بگھارنے کو اپنی قابلیت سمجھتا ہے-کس الو کےپٹھے نے اسے ایک نظریاتی اسلامی ایٹمی ملک کا وزیر اعظم بنایا ہے-دنیا میں کہیں بھی ملک کا سربراہ فی البدی تقریر نہیں کرتا ہے مگر اس کے دل میں جو آتا ہےبک دیتا ہے-مودی اس سے بات نہیں کرنا چاہتا مگر اس کے پیٹ میں اس سے ملنے کے مروڑ اٹھ رہے ہیں-اس نے جو امن امن کی رٹ لگائی ہوئ ہے اس سے ملک کی جگ ہنسائی ہو رہی ہے-جس نے بھی اسے وزیر اعظم بنایا ہے اسے اسکو تقریر لکھ کر دینی چاہیے-تا کہ یہ بڑی بڑی بونگیاں نہ مارے-اسے بہت شوق ہے ابی آنند کو چھوڑنے کا جس کا باپ انڈین فضائیہ کا ایئر مارشل ہے اور کارگل میں پاکستانی فوجیوں کا قاتل ہے-اسں بیوقوف کو اگر دنیا کو بہترین میسیج دینے کا شوق ہے تو یہ خود گاڑی چلا کر انڈین پائلٹ کو واہگہ چھوڑ کر آئے اور اگر یہ اس کے جہاز کی مرمت بھی کروا دے تو تحریک آزادئ کشمیر کے ایک لاکھ کشمیری شہیدو کی روحیں اس پر لعنت بھی بیھجیں گی-اس کا سیاسی کیرئیر اب ختم سمجھو- اس کا یہ بھونڈا عمل اس کے لئے معاہدہ تاشقند ثابت ہو گا اور قوم سڑکوں پر نکلے گی اور عمران کتا عمران کتا کے نعرے لگائے گی-
ننگ ملت ننگ دین ننگ وطن
الطاف چودھری
01.03.2019
Leave a Reply