
ملکی اشرافیہ اور جج جرنیل مافیہ ملکی معیشت کی تباہی کی ذمہ دار ہے
ملک کی طاقتور اشرافیہ جن کے بیرون ملک رابطے ہیں اور بد دیانت جج اور جرنیل مافیہ قوم کی کسمپرسی کے ذمہ دار ہے – اس ملک کا غریب وطن سے محبت کرتا ہے اور ہماری اشرافیہ فرنگی ہنودی یہودی ایجنٹ ہے جو ایک عام غریب کی معاشی تعلیمی سماجی اور معاشرتی حالت کو بہتر بنانے میں رکاوٹ ہے-
الطاف چودھری
01.02.2019
Leave a Reply