ہر شاخ پر الو بیٹھا ہے

ہر شاخ پر الو بیٹھا ہے

شہر میں گھٹا ٹوپ اندھیرے ہیں
گلی گلی اچکے غنڈے لٹیرے ہیں

غریب کا یہاں جینا محال ہو گیا ہے
شاخ چمن پر الوؤں کے بسیرے ہیں

الطاف چودھری
30.01.2019

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*