شریفوں کا رنڈی خانہ اور دلے دلال

شریفوں کا رنڈی خانہ اور دلے دلال

ہمارا المیہ یہ ہے کہ ساری قوم ہی بددیانت ہے- جج جرنیل چور- سیاست دان اور صحافی چور- قانون اور قانون دان چور- قوم کا ضمیر مردا ہو چکا ہے- ملک میں قانون صرف قانون کی کتابوں میں ہے-قانون اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کرپٹ ہیں-ملک میں انارکی ہے- سکہ شاہی ہے-افراتفری ہے- ظلم ہے اور بربریت ہے- مظلوم کی آہیں ہیں – سسکیاں ہیں اور فریادیں ہیں-سارا شہر تھانیدار کی جاگیر ہے اور محلے اور گلی کے غنڈے اور اچکی عورتیں اس کی آلہ کار ہیں – معاشرہ رنڈی خانہ ہے اور دلے دلال بے ڈر اور خوف دنداناتے پھر رہے ہیں اور شریف شرفاء کی پگڑیاں اچھالتے اور چادر چار دیواری کے تقدس کو پائمال کر تے پھر رہے ہیں- یہ ہے شریفوں کی تیس سال کی بوئی ہوئی بےحیائی اور بےغیرتی کی وہ فصل جو جوان ہو چکی ہے اور مسلم لیگی غنڈوں کا ایک لشکر جرار سماجی و معاشرتی قدروں کو تہس نہس کرنے کا درپے ہے- اورشریفان اپنے قومی اور صوبائی اچکوں ، بلدیاتی چئرمینوں اور چوڑے چمار کونسلروں کے جلو میں جلسے جلوس کرتے اور قوم پراپنے احسانات جتاتے پھر رہے ہیں- شرم تم کو مگرنہیں آتی- تم چور اور قاتل ہو – ڈرو اس وقت سے جب غلامی کی زنجیروں میں جکڑی یہ بھوکی ننگی قوم تمہیں تمہارے غنڈوں کے ساتھ چوراہے پر الٹا لٹکائے گی اورکوئی تمہاری بدبو دار لاشوں پر تھوکے گا بھی نہیں-

الطاف چودھری
08.04.2018

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*