زندگی ایک امتحان ہے

‎وطن کی باتیں… جرمنی سے
‎07 اگست 2017
Goettingen, Germany
ahussai@t-online.de
www.thepakistannews.net
Tel:-0491707929561

زندگی ایک امتحان ہے

‎زندگی کی بھول بھلیاں بہت کٹھن ہوتی ہے-عمومی حالات میں انسان کو زندگی کے راز و رموز سکھلا کر آخرت کے امتحان کے لۓ تیار کیا جاتا ہے مگر بعض اوقات زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے یہ مثیعت ایزدی ہوتی ہے جس سے انکار ممکن نہیں ہوتا ایسے حالات میں انسان کو صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے اور اللہ کی رضا کے آگے سر تسلیم خم کرنا چاہیے- اللہ ہر چیز پر قادر ہے اور اس کی رضا پر راضی رہنے ہی میں انسان کی بقا ہے- اللہ ہم سب کو زندگی کی ہر آزمائش میں سرخرو فرماۓ-”

‎الطاف چودھری

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*