این اے 96 میں شیر کا ٹکٹ نواب شیر وسیر کو مل گیا

مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 96 جڑانوالہ کے ٹکٹ کا فیصلہ کر دیا۔ اس حلقہ میں ٹکٹ کے فیصلہ کا مسلم لیگ نون کے کارکنوں کو کئی روز سے انتظار تھا۔مسلم لیگ نون نے این اے 96 جڑانوالہ میں ٹکٹ نواب شیر وسیر کو دے دیا۔ مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کا پاناما کیس میں دفاع کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے نا اہل قرار پانے والے کارکن طلال چوہدری کو کارکنوں کے پرزور مطالبات کے باوجود ٹکٹ نہیں دیا گیا۔ این اے 96 میں شیر کا ٹکٹ نواب شیر وسیر کو مل گیا-

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*