عوام کو چور چور کے ترانے پر لگا کر بانی پی ٹی آئی سارا مال ہڑپ کرگیا، پرویز خٹک

عوام کو چور چور کے ترانے پر لگا کر بانی پی ٹی آئی سارا مال ہڑپ کرگیا، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عوام کو چور چور کے ترانے میں لگایا اور خود سارا مال ہڑپ کرگیا۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ تبدیلی خان نے ہمیشہ تکبر اور انا کی سیاست کی، غرور اور تکبر کا سر ہمیشہ نیچے رہتا ہے۔cpd

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*